نومبر میں حکومت کی جانب سے بڑے نوٹ منسوخ کئے جانے کے بعد چند ہفتوں میں گھریلو تشدد کے واقعات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔مردوں کو اس بات پر
غصہ تھا کی ان کو بتائے بغیر ان کی بیویوں نے پیسہ بچاکر رکھا تھا۔بھوپال میں ون اسٹاپ کرائسس سینٹر کو ملی شکایات کے تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی ہے۔